متعلقہ

جمع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )بجٹ کے بعد 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔”جیو نیوز ” کے مطابق آئل مارکیٹنگ

کمپنیز ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کمی کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے لیٹر کمی کا امکان ہے۔کہ حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کے تحت اوگرا کرے گا۔