متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

بابراعظم اور عبداللّٰہ شفیق نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا

Spread the love

کراچی ( سپورٹس نیوز )روشنیوں کے شہر کراچی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں نےکرکٹ کی دنیا میں نیا ریکارڈ بنا کر اپنا نام روشن کر لیا

ہے ۔ وہ کیسے آئیے آپ کو بتاتے ہیں ۔ کراچی  میں کھیلے جارہے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں عبداللّٰہ شفیق اور بابر اعظم نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔دونوں بیٹرز کے درمیان چوتھی اننگز کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل ہے جو کسی بھی ٹیسٹ میں بالز کے اعتبار سے چوتھی اننگز کی سب سے بڑی شراکت ہے۔اس سے قبل چوتھی اننگز میں بھارت کے راہول ڈریوڈ اور دیپ داس گپتا کی جوڑی 500 بالز تک ڈٹی رہی تھی۔ بھارتی جوڑی نے یہ کارنامہ 2011ء میں جنوبی افریقا کیخلاف انجام دیا تھا۔