متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

حالات سے لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے 

Spread the love

خیر پور ( ایس ایم ایس )پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے ایک بار اہم سیاسی پیش گوئیاں کر دیں ۔ خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بار جو سیاسی اہم پیش گوئیاں کی ہیں ان کے حوالے سے وہ کہتے ہیں کہ  حالات سے لگتا ہے وزیراعظم بدلتے رہیں گے۔  شہباز شریف پانچ سال پورے کر گئے تو بڑا کمال ہوگا۔ 

“جنگ ” کے مطابق منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان جس طرف جائیں گے اس کی جیت ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی مزید کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے۔