متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

Spread the love

 کراچی ( ایس ایم ایس ) سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود میں  اڑھائی فیصد کمی کردی۔

 “جنگ ” کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت ایم پی سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات کے جائزہ لیا گیا۔کمیٹی نے شرح سود میں  اڑھائی فیصد کمی کا اعلان کیا جس کے بعد شرح سود 15 فیصد پر آگئی۔

خیال رہے کہ اقتصادی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا تھا کہ افراط زر شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔گزشتہ اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کرتے ہوئے 17.5 فیصد کرنے کا اعلان کیا تھا۔