متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

کپتان کی رہائی کی پیشکش، تہلکہ خیز انکشاف

Spread the love

کراچی ( ایس ایم ایس )بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی پیشکش کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ مذاکرات ہوئے 15 سے 20 دن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی پیشکش ہوئی تھی۔ اس بار بانی پی ٹی آئی نے قیادت کے مشورے کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے، تاحال مذاکراتی عمل شروع نہیں ہوا ہے۔ مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہیے تھے، ایسا نہیں ہے کہ پارٹی یا بانی پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔( ن) لیگ کوشش کررہی ہے کہ مذاکرات آگے نہ بڑھیں، بانی پی ٹی آئی کے بیان سے تھوڑا نقصان ہوا، اب کوششیں ہورہی ہیں کہ مذاکرات شروع ہوں۔