43 شیئر کریں ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، 99پیسے مہنگا Tayyba Bukhari اپریل 18, 2022April 18, 2022 0 تبصرے Spread the loveکراچی ( کامرس نیوز )انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ بڑھ کر 183 روپے ہے۔