متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

سینیٹ میں چوہا آیا یا چوہیا ۔۔۔؟ قہقہے لگ گئے ، کس نے پوائینٹ آؤٹ کیا ۔۔؟ جانیے

Spread the love

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان  میں  چوہا نکل آیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چوہا نکل آنے پرسینیٹر کامران مرتضیٰ نے پوائنٹ آؤٹ کیا۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ توجہ دلانا چاہتا کہ ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے۔

اس موقع پر پریزائیڈنگ افسر دنیش کمار نے کہا کہ دیکھنا ہو گا کہ یہ چوہا ہے یا چوہیا ہےجس پر خوب قہقہہ لگ گئے۔

 بعد ازا ں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ ایوان کا ماحول کتنا خوشگوار ہے۔