متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

کرپشن کے الزامات میں 40 سیاستدان گرفتار

Spread the love

استنبول ( ایس ایم ایس ) استنبول میں پولیس نے ضلع بیوغلو کے میئر اور ان کے قریبی مشیروں سمیت حزبِ اختلاف کے 40 سیاستدانوں کو گرفتار کرلیا۔

 جنگ ‘‘ کے مطابق ترک میڈیا کے مطابق مبینہ کرپشن الزامات پر یہ گرفتاری حزبِ مخالف  کے خلاف کئی ماہ سے جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ استنبول کے میئر اور صدر طیب اردوان کے سب سے بڑے سیاسی حریف، اکرم امام اوغلو، مارچ میں گرفتار ہو کر جیل بھیجے گئے تھے جس کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گئے تھے۔

اکتوبر سے اب تک استنبول کے 26 میں سے 9 ضلعی میئرز کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم وہ ان الزامات کی تردید کر رہے ہیں۔