متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنیوالی 20 امریکی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا

Spread the love

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے والی 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ 

بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پابندی کے تحت ان کمپنیوں اور افراد کے چین میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق پابندی کے تحت آنے والے 10 افراد میں امریکی دفاعی کمپنی کے بانی سمیت 9 اعلیٰ عہدیدار شامل ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق چین کا یہ اقدام گزشتہ ہفتے تائیوان کو 11.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کے امریکی اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔