متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ گرگئے

Spread the love

اسلام آباد ( ایس ایم ایس )سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔

’’جیو نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ   جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔

 سابق آرمی چیف کو  اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ  قمر جاوید باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج  ہیں۔