متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، تحریک انصاف نے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں‌کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے

لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنسز پر جلد فیصلے کیلئےاستدعا کی جائے گی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 26 ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر رکھے ہیں۔26 ارکان پنجاب اسمبلی پر وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا الزام ہے۔