متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

پشاور سے 12 اور مردان سے 3 شہادتیں موصول ….پر عید منگل کو ہو گی

Spread the love

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو ماہ شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔پشاور میں قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ” جنگ نیوز ” کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی کو پشاور کے نواحی

علاقے سوڑیزئی سے 12 شہادتیں اور مردان سے 3 شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔قاری عبدالرؤف مدنی اور اُن کی ٹیم اجلاس میں شہادتوں کی شرعی حیثیت جانچ رہی ہے، جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں چاند دیکھنے کا دورانیہ 37 منٹ ہے، اس دوران موسم ابر آلود رہے گا، جس کی وجہ سے چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔محکمہ موسمیات پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ اس وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے ہے اور چاند دکھائی دینے کے لیے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔