متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ

Spread the love

نوشہرہ ( نیوز رپورٹ )پاک فوج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی سروس کور (اے ایس سی) سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا اور میجر جنرل عثمان

حق کو کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کے دورے میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی۔تقریب میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے امن اور آپریشنز کے دوران آرمی سروس کور کے تعاون اور لاجسٹک سپورٹ کی تعریف کی۔