متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، وزیر اعظم کا ٹوئیٹ

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹڑنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

وزیراعظم  نے  ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔

انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔