متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

ڈالرذخیرہ کرنے والوں کی شامت آ گئی، حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز

شریف نے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق کم کرنے کی ہدایت کردی۔معاشی ٹیم کے اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معیشت سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کر رہا، ڈیفالٹ کرنے کی افواہیں گمراہ کن ہیں۔