متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد ، تفصیلات جانیے

Spread the love

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی امریکی پابندیوں میں

ایران کی 9 پیٹروکیمیکل کمپنیاں شامل ہیں۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سنگاپور اور ملائیشیا میں ایران سے تعلق رکھنے والی دیگر کمپنیاں بھی پابندیوں میں شامل ہیں۔پابندیوں میں شامل ایرانی کمپنیاں امریکی کمپنیوں سے کاروبار نہیں کرسکتیں۔  پابندیوں میں شامل کمپنیوں کے امریکا میں موجود اثاثے بھی ضبط کیے جاسکتے ہیں۔