متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ڈالرز کی قلت، حکومت نے حج پالیسی بھی تبدیل کردی، تفصیلات جانیے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ڈالرز کی قلت اس قدر درد سر بن چکی ہے کہ  حکومت نے حج پالیسی بھی تبدیل کردی۔ اب سرکاری

حج سکیم کا 50 فیصد کوٹہ انہیں ملے گا جو پیشگی ڈالرز جمع کروائیں گے۔ ڈالرز میں حج اخراجات پیشگی جمع کروانے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے۔”جنگ ” کے مطابق ان عازمین حج کو قرعہ اندازی میں شامل ہونا ہوگا جو پاکستانی روپے میں حج اخراجات جمع کروائیں گے۔حج پالیسی اگلے ہفتے کابینہ کو بھیجی جائے گی، جس کے بعد 8، 10 روز میں اس کی منظوری متوقع ہے۔