متعلقہ

جمع

وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن...

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

پی ٹی آئی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ، حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اور اب تحریک انصاف کیخلاف ایک اور کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور یہ فیصلہ بھی حکومت کی جانب ہی کیا گیا ہے ۔ دراصل  وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر  تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کی جوڈیشل

کمپلیکس اسلام آباد میں پیشی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔”جنگ ” کے مطابق وزارت داخلہ اور وفاقی پولیس کی جانب سے عدالت میں درخواست کی جائے گی۔پی ٹی آئی نے 18 مارچ کو عمران خان کی پیشی کےلیے 15 نکاتی معاہدہ کیا تھا، جس میں سڑکیں بلاک نہ کرنے، املاک کو نقصان نہ پہنچانے سمیت دیگر نکات شامل تھے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پی ٹی آئی نے معاہدے کے تمام ہی نکات کی خلاف ورزی کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی ا?ئی کے کارکنوں نے عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کی، جلاؤ گھیراؤ کیا اور پولیس پر حملے بھی کیے۔