متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

قائد اعظم یونیورسٹی نے عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Spread the love

کراچی ( ای او پی نیوز ) قائد اعظم یونیورسٹی نے سال 2022 میں بھی عالمی رینکنگ میں دیگر جامعات کو پیچھے چھوڑ دیا۔یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ

امریکی تنظیم کی رینکنگ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہتر یونیورسٹی قرار پائی۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی سطح پر قائد اعظم یونیورسٹی 461 نمبر پر آئی۔پاکستان کی 3 جامعات، قائداعظم، آغا خان اور کامسیٹس یونیورسٹی پہلی 500 یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔