متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) بڑی خبر آ گئی ۔۔۔ پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے۔اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔”جنگ ” کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے

ایران کے قونصل جنرل حسن نورین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صحت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیر خارجہ سے درخواست کریں گے کہ کراچی سے چاہ بہار راستہ کھولنے کی بات کریں۔ایرانی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ زائرین کو لے جانے کیلئے 3 ہزار بسوں کی ضرورت ہے۔