متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پانچ سال میں کتنے لاکھ پاکستانی وطن چھوڑ گئے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love

اسلام آباد (ایس ایم ایس ) وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5سال میں 1.3فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے ۔سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ چکے ہیں۔  سال 2019 سے اگست 2024تک 32 لاکھ 75 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا۔”جنگ ” کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران وزارت اوورسیز کی جانب سے یہ بھی کیا گیا ہے کہ میزبان ممالک کے مطالبے پر پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا جاتا ہے۔