متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ،حافظ حمداللّٰہ کا تہلکہ خیز انکشاف  

Spread the love

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حمداللّٰہ  نے ایک انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے

ان کا کہنا ہے  کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں وہ کیسے کروائیں؟ پاکستان میں کسی بھی معاملے پر بریک تھرو ہوسکتا ہے۔ پرویز مشرف پہلے نواز شریف اور بےنظیر کو ملک کے لیے سیکیورٹی رسک کہتے تھے، پھر اسی پرویز مشرف نے ہی دبئی میں بےنظیر سے این آر او کیا۔

جے یو آئی رہنما نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ 9 مئی پر قوم سے معافی مانگیں، بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ شواہد لائیں پھر بات کرتے ہیں۔