-
کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے جبکہ بہادرآباد میں پارٹی اجلاس کے بعد دونوں دھڑوں کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے