متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

Spread the love

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے  اہم استثنیٰ مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو امریکی ویزے کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔

’’جنگ نیوز ‘‘ کے مطابق امریکہ نے اپنے 2025ء کے ویزا بانڈ پائلٹ پروگرام کو مستقل کر دیا۔

پروگرام میں شامل ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں، افغانستان، ایران، بھارت بھی شامل نہیں۔

بین الاقوامی آن لائن جریدے کے مطابق بنگلادیش، نیپال اور افریقی ممالک سمیت 50 ممالک فہرست میں شامل ہیں۔

نئے قوانین کے تحت کاروباری اور سیاحتی ویزا درخواست گزاروں کے لیے قابلِ واپسی بانڈ کی حد 15 ہزار ڈالرز سے بڑھا کر 20 ہزار ڈالرز کر دی گئی ہے۔