متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

Spread the love

نیویارک ( نیٹ نیوز )امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے

غیررسمی جوابات میں امریکی صدر جو بائیڈن  نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔دوسری جانب روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے بیان کو مسترد کر دیا۔روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیان بازی ایسی ریاست کا سربراہ کر رہا ہے جس کے بموں سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی بیان بازی ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے۔