متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

شدید گرمی میں ایک اور ستم ….بجلی پھر مہنگی

Spread the love

کراچی ( نیوز رپورٹ ) شدید گرمی میں ایک اور ستم …اہل کراچی پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا گیا، کےالیکٹرک نے بجلی 1 روپیہ

38 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔نیپرا نے کےالیکٹرک کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق بجلی فروری کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ کےالیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی مئی کے بلوں میں ہوگی، فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔