متعلقہ

جمع

نئی حکومت کے لائحہ عمل میں کوئی دم نہیں،عمران خان کے تھکنے کا انتظار کیا جا رہا ہے

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز )معروف تجزیہ کار و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی بھی موجودہ حکومت کی کارکردگی پر بول پڑیں .عاصمہ شرازی نے 2 ٹوئیٹ کئے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے بلاول بھٹو کے حوالے سے کیا ، اس ٹوئیٹ میں انہوں نے اس مارشل لا کے حوالے سے انکشاف کی بات کی ، بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں اس حوالے سے تفصیلی بات کر چکے ہیں . اپنے

دوسرے ٹوئیٹ میں عاصمہ شیرازی نے شہباز شریف کی حکومت کو آڑے ہاتھوں‌لیا، ، اپنے ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ” عمران خان کے بیانیے میں‌جان ہے یا نہیں لیکن نئی حکومت کے لائحہ عمل میں فی الحال کوئی دم نظر نہیں‌آ رہا . معاشی محاذ سے سیاسی محاذ تک شہباز حکومت کے پاس یا تو بیانیے کا کوئی توڑ سر دست موجود نہیں یا پھر عمران خان کے تھکنے کا انتظار کیا جا رہا ہے .”