متعلقہ

جمع

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

ہیومن رائٹس کمیشن نے سندھ میں نسلی و سیاسی تناؤ پر تشویش ظاہر کر دی

Spread the love

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں نسلی اور سیاسی تناؤ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن نے

بلال کاکا کے قتل کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ نسل پرستانہ بیانیہ مسترد کرنا انتظامیہ اور تمام ترقی پسند آوازوں کی ذمے داری ہے۔