متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

نوکری کریں، کسی کی غلامی نہیں،وقت بدلنے پر وہ پہچانیں گے بھی نہیں: سندھ ہائیکورٹ

Spread the love

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔سندھ ہائی کورٹ میں اینٹی کرپشن کے خلاف سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ

جن کی غلامی کر رہے ہیں، وقت بدلنے پر وہ پہچانیں گے بھی نہیں۔سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرنے والے افسر کو عدالت نہ چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جس میٹنگ میں مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی اس کی تفصیلات پیش کریں۔عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایسٹ اور جامشورو سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار نہ کرنے سے متعلق حکم امتناع میں 17 اگست تک توسیع کر دی۔