متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

سٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو فلڈ ریلیف فنڈ کے بینرز آویزاں کرنے کی ہدایات جاری

Spread the love

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کے صدور کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کمرشل، مائیکرو فنانس بینکوں کو سیلاب فنڈ کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینک اپنی

برانچز پر فلڈ ریلیف فنڈ کے بینرز آویزاں کریں، ویب سائٹ، اے ٹی ایم اسکرینز کے ذریعے بھی تشہیر کی جائے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ’صارفین کو فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرانے کی ترغیت دی جائے، بینک صارفین کو ایس ایم ایس الرٹ بھی بھیجے جائیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین کو بھی آگاہ کیا جائے۔اسٹیٹ بینک نے اپنے مراسلے میں بینکوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بھی تشہیر کی ہدایت کی ہے۔