متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

ان پاکستانیوں سے تعزیت جنہوں نے سیلاب میں پیاروں کو کھو د یا،راہول گاندھی

Spread the love

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ا ن پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو

کھو دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، جس کے متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔