ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر برقرار

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز )ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ایک امریکی ڈالر کا

 

بھاؤ 181 روپے 73 پیسے برقرار ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 183 روپے برقرار ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: