متعلقہ

جمع

برطانیہ ایران کیخلاف جلد اہم اعلان کرنے والا ہے ؟ تفصیلات جانیے

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز ) کیا آپ جانتے ہیں کہ برطانیہ ایران کیخلاف اہم اعلان کرنے والا ہے ؟ اس حوالے سے لندن سے جاری ہونیوالے برطانوی دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان ملاحظہ کیجئے . اس بیان کے مطابق روس کو ڈرونز کی فراہمی

کے معاملے پر برطانیہ ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان کرے گا۔ لندن سے جاری بیان میں برطانوی ترجمان نے کہا کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان آج برطانوی وزیرخارجہ کریں گے۔ ایران کی ڈرونز فراہمی اقوام متحدہ کی قرارداد کی کیخلاف ورزی ہے۔ ڈرونز کی فراہمی عالمی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے ایرانی کردار کا ثبوت ہے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ ایران نے روس کو ڈرونز فراہمی کی تردید کی ہے۔روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین میں ایرانی ڈرونز استعمال نہیں کیے۔