متعلقہ

جمع

لطیف کھوسہ نے 26نومبر کے 2ملزمان کے نام بتا دیئے

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

کیا گولیوں، ڈنڈوں سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔؟

تحریر: طیبہ بخاری ایک نوجوان افسر نے موجودہ حالات پہ...

حکومتی ادارے روزانہ کتنے ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں؟اہم انکشاف

 کراچی ( ایس ایم ایس ) حکومتی ادارے روزانہ...

خواتین وزیراعظم بننا چاہیں تو ایک نہیں 2 بار بن سکتی ہیں

لیاری ( ایس ایم ایس ) پاکستان پیپلز پارٹی...

ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد سلمان خان کی صحت کتنی متاثر ہوئی ؟

Spread the love

ممبئی ( شوبز نیوز ) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے اس کی اطلاع انہوں نے بھارتی تہوار بھائی دوج پر اپنی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو دے دی۔حال ہی میں ڈینگی سے صحت یاب ہونے والے سلمان خان نے

اپنے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بِنا شرٹ کے تصویر شیئر کی جس سے مداحوں نے ان کی صحت کا اندازہ لگا لیا۔سلمان خان کی پوسٹ کے بعد ان کے سیکڑوں مداحوں میں اداکار کی صحت سے متعلق تشویش دور ہوگئی اور انہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سلو بھائی کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹس پر لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی، وہاں موجود مہمان اور مداح بھی ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے تھے۔