متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

خوشخبری ،چین یکم اپریل سے خنجراب بارڈر کھول دیگا: رزاق داؤد

Spread the love

اسلام آباد ( کامرس نیوز )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت رزاق داؤد نے ٹوئیٹر پر ایک اہم خبر شیئر کی ہے انکا کہنا ہے کہ چین یکم

اپریل سے خنجراب بارڈر کھول رہا ہے۔ اس اقدام سے چین کیساتھ تجارتی معاہدہ دوئم سے فائدہ اٹھانے میں مدد ملے گی، سرحد کے دونوں اطراف مقامی تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔بارڈرکھلنے سے شمالی علاقوں کے پھلوں اورسبزیوں کے برآمد کنندگان کوفائدہ ہوگا۔ برآمد کنندگان اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی برآمدات بڑھائیں۔