متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

عدم اعتماد کامیاب ہو بھی جائے، مرداروں سے شکست نہیں مانیں گے

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو دن بعد وزیرِ اعظم کے خلاف عدم اعتماد کامیاب بھی ہو جائے لیکن ان مُرداروں سے شکست نہیں مانیں گے۔راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے یہ بات کہی۔انکا کہنا تھا کہ ذمے داروں سے کہتا ہوں کہ

روزوں کے بعد انتخابات ہونے چاہئیں۔ملک میں صاف شفاف انتخابات کی ضرورت ہے۔جو لوگ ووٹ لے کر بِکے ہیں وہ انتخابات میں جا کر اپنے لوگوں کا سامنا کریں۔وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ میں زندہ رہوں یا مرجاؤں یہ یاد رکھنا کہ راولپنڈی اس وقت تعلیم میں ایک نمبر پر ہے۔راولپنڈی کی ترقی کے لیے لوگوں کے نخرے تک اٹھانے پڑے ہیں۔