مارچ میں مقبوضہ کشمیر میں 143 ظالمانہ کارروائیاں ، 16 افراد شہید ، 96 گرفتار

Spread the love

سرینگر ( مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میں 16 کشمیریوں

کو شہید کیا۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق مارچ میں محاصرے اور تلاشی کی 143 کارروائیوں کے دوران 96 کشمیریوں کو گرفتار کیاجن میں زیادہ تر سیاسی کارکن، نوجوان اور طلبا تھے۔گرفتار کیے جانے والوں میں متعدد کے خلاف کالے قوانین یو اے پی اے اور پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔مقبوضہ وادی میں طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 40 کشمیری نوجوان زخمی بھی ہوئے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: