متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

پی ٹی آئی کے تمام لوگ اسمبلی سے مستعٰفی ہوجائیں

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور فوری الیکشن کرائے۔ غیر ملکی طاقتوں سے پیسے لےکر تحریک عدم اعتماد جمع کرانے والوں کو کالعدم قرار دیا جائے۔ پی ٹی آئی کے تمام لوگ اسمبلی سے مستعٰفی ہوجائیں۔شیخ

رشید نے 4 راستے بتاتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کو مہینے کا بھتا آتا ہے، کیا اداروں کو معلوم نہیں کہ آصف زرداری کو کون بھتا پہنچاتا ہے؟ مقصود چپڑاسی جیسے لوگ اب اس ملک کو چلائیں گے؟ دیکھتا ہوں، یہ لوگ ملک کیسے چلاتے ہیں۔ملک میں ہر گھنٹے بعد سیاسی صورتحال بدلے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج رات 12 بجے تک وزیر داخلہ ہوں، میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے، رمضان اور عید کے بعد کسی ایک ٹی وی چینل پر اینکر بھی آرہا ہوں۔