متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ہوشیار۔۔۔ ایف بی آر نے لاکھوں افراد کو نوٹسز جاری کردیئے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )ہوشیار رہیں ۔۔۔۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 7 لاکھ سے زیادہ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیے۔”جنگ ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کو نوٹس انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی رہنمائی کے بعد جاری کیے گئے۔نان

فائلرز کو نوٹس بینکوں اور بجلی بلوں کے مطابق جانچ کر کے بھجوائے گئے۔ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں سے کہا گیا کہ فوری طور پر گوشوارے جمع کروائیں۔نوٹسز کے بعد ٹیکس جمع نہ کروانے والوں کی موبائل فون سم بلاک کی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میں ٹیکس نادہندگان کے بجلی کے کنکشنز منقطع کردیے جائیں گے۔ایف بی آر نے اس سال 10 لاکھ سے زائد نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا ہدف رکھا ہے۔