متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وزیر اعظم آج شام اہم اعلان کریں گے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے کے بعد آج شام وزیراعظم عمران خان ایک اہم اعلان کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے

ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے گا۔ آنے والا وقت بتائے گا انشاء اللہ- قوم نے فیصلہ کرلیا ہے۔ کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے ، وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔