Thursday, September 12, 2024
Homeتجارتی خبریںایف بی آر نے جولائی سے فروری کے دوران کتنے ارب روپے...

ایف بی آر نے جولائی سے فروری کے دوران کتنے ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

 اسلام آباد ( وی او پی نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا۔جو کہ گزشتہ سال کے

مقابلے میں اس سال 30 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔ تفصیلات  کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں ٹیکس وصولی 3973 ارب روپے رہی تھی۔ انکم ٹیکس کی مد میں 40 فیصد اور سیلز ٹیکس میں 19 فیصد گروتھ رہی۔ کسٹمز ڈیوٹی میں 14 فیصد اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 61 فیصد گروتھ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر 2023 میں سب سے زیادہ 985 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments