متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

صدارتی الیکشن ,کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور پولنگ کس روز ہوگی؟ جانیے

Spread the love

اسلام آباد(وی او پی نیوز)  صدارتی انتخاب کی پولنگ 9 مارچ کو ہوگی ، پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کو صدارت کیلئے نامزد کیا ہے انہیں ا تحادی جماعتوں کی بھی تائید حاصل

ہے آج کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے ہیں  ۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4مارچ کو صبح 10 بجے کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی 5مارچ کو دوپہر 12 بجے تک واپس لیے جا سکیں گے، اسی روز دوپہر 1 بجے امیدواروں کی فہرست آویزاں کی جائے گی۔ صدارتی انتخاب کیلئے 9مارچ کو پولنگ صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔