متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

Spread the love

پشاور ( وی او پی نیوز ) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)  کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص

file photo

نشست سے استعفیٰ دیا ہے ۔ ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیا ہےجبکہ میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔