روسی فوج کا ہسپتال پر قبضہ، مریضوں کو یرغمال بنا لیا گیا

Spread the love

روسی فوج ماریوپول میں زیر قبضہ ہسپتال سے فائرنگ کر رہی ہے، جس سے انسانی ہمدردی کی راہداری کو خطرہ ہے۔

ماریوپول میں انسانی ہمدردی کے تحت آج انخلاء کیلئے راہداریاں کھولنے کی کوششیں جاری ہیں۔

دوسری جانب یوکرین کے شہر خارکیف کی ایمرجنسی سروس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ روسی حملے میں اب تک خارکیف کےکم از کم 500 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج صبح کم ازکم 3 دھماکے سنے گئے،کیف میں دھماکوں سے 2 افراد زخمی، 2 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

 

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: