متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئےکیا کرنا ہو گا ؟ شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی۔  18 سال میں پنشن ہو جاتی ہے اور اب تو 14 سال ہوگئے ہیں۔شاہد خاقان عباسی  کا مزید کہنا تھا  کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

کیلئے محنت کرنا ہوگی، پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے اللّٰہ انہیں ہدایت دے، پیش گوئی کرنے والوں کی حالت آپ نے دیکھ لی۔ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں، گیس پائپ لائن سیاسی نہیں لیگل ایشو ہے۔