متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا، 2بڑے شہروں میں 1 پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے اہم اعلان کر دیا ۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے  اپنی پوسٹ میں یہ اعلان کیا ہے کہ

عوام کی سہولت کے لیے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔اُنہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ شہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس تک رسائی آسان اور ممکن ہو گی۔یاد رہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ ہفتے پاسپورٹ دفتروں کا دورہ کیا تھا اور اس دوران شہریوں کے مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ آفس کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔