متعلقہ

جمع

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) وفاقی حکومت...

اہم خبر ۔۔۔۔پنجاب میں خساروں کے شکار اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

Spread the love

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کے لئے انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے-پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کی جائے گی-ایک ہی کام کرنے والے زائد اداروں کو ختم کردیا جائے

گا-وزیراعلی پنجاب مریم نواز  نے ری سٹرکچرنگ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے-وزارتوں کا حجم کم کرکے سرکاری امور کی انجام دہی میں آسانی پیدا کی جائے گی-ایک ہی کام کرنے والے اداروں کو ضم کیا جائے گا ری سٹرکچرنگ اور ڈاؤن سائزنگ سے اداروں کی کارکردگی اور عوامی خدمت کے عمل کو سادہ، آسان اور تیز بنایاجائے گا-ری سٹرکچرنگ اور ڈاؤن سائزنگ سے اربوں روپے کی بچت ہوگی- حکومت کے سالانہ اخراجات میں بڑی کمی ہونے سے مالی گنجائش پیدا ہوگی-