متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

پنجاب میں پیپلز پارٹی تنظیموں کی تشکیل,صدر آصف علی زرداری نےاہم قدم اٹھا لیا

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )پنجاب میں پیپلز پارٹی تنظیموں کی تشکیل کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام عہدیداروں کی فہرست طلب کر لی۔”جنگ ” نے پی پی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  وسطی پنجاب، سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب کے عہدیداروں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا یے۔لاہور کی تمام

باڈی کے لیے متحرک رہنماؤں کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے، ہر عہدے کے لیے تین تین نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صدور، جنرل سیکریٹری اور سینئر نائب صدور کی الگ الگ فہرست تیار کی گئی ہے۔صدر آصف علی زرداری پی پی عہدے داروں کے نام فائنل کریں گے۔