متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

آئینی عدالت کیوں ضروری ہے۔۔۔؟ بلاول بھٹو زرداری کھل کر سامنے آ گئے

Spread the love

“جنگ ” کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جب ہم 18 ویں ترمیم پاس کر رہے تھے بے نظیر بھٹو جانتی تھیں کہ کتنا ٹوٹا پھوٹا عدالتی نظام ہے، ایک انصاف دینے والے ادارے نے عدالتی قتل کا۔ ضیاء الحق کا دور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دیکھا، ہر سیاسی کارکن پر تشدد ہوا، شہید بے نظیر بھٹو کو پتہ تھا کہ ہمارا نظام ٹوٹا ہوا تھا، اس وقت افتخار چوہدری انقلابی نہیں پی سی او جج تھے، کوئی ڈیم والا جج نہیں تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس وقت فیصلہ کیا تھا کہ آئینی عدالت بنیں گی تو لوگوں کو انصاف ملے گا، اس وقت عدالتیں پکوڑوں اور ٹماٹر کی قیمت طے کر رہی تھیں۔