متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پیسے کیوں مانگے ۔۔۔؟ سنگدل باپ نے 12سالہ بیٹی کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ روح کانپ اٹھے

Spread the love

گوجرانوالہ ( ایس ایم ایس ) ظلم کی انتہا، سنگدل باپ نے  پیسے مانگنے پر  12 سالہ بیٹی کو جان سے مار ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ منڈی میں پیسے مانگنے پر باپ نے 12 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ پانچویں جماعت کی طالبہ تھی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی، جبکہ لاش پر تشدد کے نشانات دیکھ کر ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ دورانِ تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔